Sunan Abi Dawood Hadith 3810 (سنن أبي داود)
[3810] إسنادہ ضعیف
انظرالحدیث السابق (3809)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ،حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ،عَنْ مِسْعَرٍ،عَنْ عُبَيْدٍ عَنِ ابْنِ مَعْقِلٍ،عَنْ رَجُلَيْنِ مِنْ مُزَيْنَةَ-أَحَدُہُمَا عَنِ الْآخَرِ-, أَحَدُہُمَا: عَبْدُ اللہِ بْنُ عَمْرِو بْنِ عُوَيْمٍ،وَالْآخَرُ غَالِبُ بْنُ الْأَبْجَرِ. قَالَ مِسْعَرٌ: أَرَی غَالِبًا الَّذِي أَتَی النَّبِيَّ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ بِہَذَا الْحَدِيثِ.
ابن معقل قبیلہ مزینہ کے دو آدمیوں سے روایت کرتے ہیں ان میں سے ایک دوسرے سے روایت کرتا ہے۔ایک عبداللہ بن عمرو بن عویم ہے اور دوسرا غالب بن ابجر۔مسعر نے کہا: میرا خیال ہے کہ یہ غالب ہی تھا جو نبی کریم ﷺ کے پاس آیا تھا۔اور یہ روایت بیان کی۔