Sunan Abi Dawood Hadith 3824 (سنن أبي داود)
[3824] إسنادہ ضعیف
جریر بن عبدالحمید شک في رفع الحدیث
فالسند معلل
وللحدیث طریق موقوف عند ابن أبي شیبۃ (2/ 365) وسندہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ الشَّيْبَانِيِّ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ عَنْ حُذَيْفَةَ أَظُنُّہُ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَالَ مَنْ تَفَلَ تُجَاہَ الْقِبْلَةِ جَاءَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ تَفْلُہُ بَيْنَ عَيْنَيْہِ وَمَنْ أَكَلَ مِنْ ہَذِہِ الْبَقْلَةِ الْخَبِيثَةِ فَلَا يَقْرَبَنَّ مَسْجِدَنَا ثَلَاثًا
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے،راوی کا خیال ہے کہ وہ رسول اللہ ﷺ سے روایت کرتے ہیں،فرمایا ’’جس نے قبلے کی طرف تھوکا تو قیامت کے دن وہ شخص اس حال میں آئے گا کہ اس کا تھوک اس کی آنکھوں کے درمیان لگا ہو گا ‘ اور جس نے یہ ناپسندیدہ سبزی کھائی ہو وہ ہرگز ہماری مسجد کے قریب نہ آئے‘‘ آپ ﷺ نے یہ بات تین بار فرمائی۔