Sunan Abi Dawood Hadith 3823 (سنن أبي داود)

[3823]إسنادہ حسن

صححہ ابن خزیمۃ (1669 وسندہ حسن) أبو النجیب وثقہ ابن خزیمۃ وابن حبان فھو حسن الحدیث

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِي عَمْرٌو أَنَّ بَكْرَ بْنَ سَوَادَةَ حَدَّثَہُ أَنَّ أَبَا النَّجِيبِ مَوْلَی عَبْدِ اللہِ بْنِ سَعْدٍ حَدَّثَہُ أَنَّ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ حَدَّثَہُ أَنَّہُ ذُكِرَ عِنْدَ رَسُولِ اللہِ ﷺ الثُّومُ وَالْبَصَلُ وَقِيلَ يَا رَسُولَ اللہِ وَأَشَدُّ ذَلِكَ كُلُّہُ الثُّومُ أَفَتُحَرِّمُہُ فَقَالَ النَّبِيُّ ﷺ كُلُوہُ وَمَنْ أَكَلَہُ مِنْكُمْ فَلَا يَقْرَبْ ہَذَا الْمَسْجِدَ حَتَّی يَذْہَبَ رِيحُہُ مِنْہُ

سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ کے پاس لہسن اور پیاز کا ذکر کیا گیا ‘ اور کہا گیا: اے اللہ کے رسول! ان تمام میں سے لہسن (کی بو) زیادہ سخت ہے تو کیا آپ اسے حرام قرار دیتے ہیں؟ تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’تم اسے کھاؤ اور تم میں سے جو اسے کھائے تو وہ اس مسجد کے قریب نہ آئے یہاں تک کہ اس سے اس کی بدبو ختم ہو جائے۔‘‘

قال معاذ علي زئي: وقال ابن کثیر الدمشقي في حدیثہ: ’’تفرد بہ أبو داود،ولا بأس بإسنادہ‘‘ (الأحکام الکبیر: 2/ 53،54)