Sunan Abi Dawood Hadith 3829 (سنن أبي داود)
[3829] إسنادہ ضعیف
خیار بن سلمۃ: مجہول (التحریر: 1771) لم یوثقہ غیر ابن حبان
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ مُوسَی أَخْبَرَنَا ح و حَدَّثَنَا حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ عَنْ بَحِيرٍ عَنْ خَالِدٍ عَنْ أَبِي زِيَادٍ خِيَارِ بْنِ سَلَمَةَ أَنَّہُ سَأَلَ عَائِشَةَ عَنْ الْبَصَلِ فَقَالَتْ إِنَّ آخِرَ طَعَامٍ أَكَلَہُ رَسُولُ اللہِ ﷺ طَعَامٌ فِيہِ بَصَلٌ
ابوزیاد خیار بن سلمہ نے ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے پیاز کے متعلق پوچھا تو انہوں نے کہا: آخری کھانا جو رسول اللہ ﷺ نے تناول فرمایا اس میں پیاز شامل تھی۔