Sunan Abi Dawood Hadith 3828 (سنن أبي داود)

[3828] إسنادہ ضعیف

ترمذی (1808)

أبو إسحاق عنعن واختلط أیضًا (انظر التقریب: 5065)

والحدیث ضعفہ الترمذي

انوار الصحیفہ ص 136

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا الْجَرَّاحُ أَبُو وَكِيعٍ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ شَرِيكٍ عَنْ عَلِيٍّ عَلَيْہِ السَّلَام قَالَ نُہِيَ عَنْ أَكْلِ الثُّومِ إِلَّا مَطْبُوخًا قَالَ أَبُو دَاوُد شَرِيكُ بْنُ حَنْبَلٍ

سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ لہسن کھانے سے منع کیا گیا ہے سوائے اس کے کہ پکا ہوا ہو۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سند میں مذکور راوی ’’شریک‘‘ سے مراد شریک بن حنبل ہے۔