Sunan Abi Dawood Hadith 3832 (سنن أبي داود)
[3832]إسنادہ حسن
أخرجہ ابن ماجہ (3333 وسندہ حسن) مشکوۃ المصابیح (4226)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ جَبَلَةَ،حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ أَبُو قُتَيْبَةَ،عَنْ ہَمَّامٍ،عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ،عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،قَالَ: أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ بِتَمْرٍ عَتِيقٍ،فَجَعَلَ يُفَتِّشُہُ, يُخْرِجُ السُّوسَ مِنْہُ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ کے سامنے پرانی کھجور پیش کی گئی تو آپ اسے کھول کھول کر اچھی طرح جائزہ لیتے اور سرسریاں نکال دیتے تھے۔