Sunan Abi Dawood Hadith 3833 (سنن أبي داود)

[3833]حسن

انظر الحدیث السابق (3832)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ،أَخْبَرَنَا ہَمَّامٌ،عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ كَانَ يُؤْتَی بِالتَّمْرِ فِيہِ دُودٌ... فَذَكَرَ مَعْنَاہُ.

اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ سے مروی ہے کہ (بعض اوقات) نبی کریم ﷺ کو ایسی کھجور بھی پیش کر دی جاتی تھی جس میں کیڑا لگا ہوتا تھا۔اور پھر مذکورہ بالا روایت کے ہم معنی بیان کیا۔