Sunan Abi Dawood Hadith 3835 (سنن أبي داود)

[3835]صحیح

صحیح بخاری (5447) صحیح مسلم (2043)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ النَّمَرِيُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ جَعْفَرٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يَأْكُلُ الْقِثَّاءَ بِالرُّطَبِ

سیدنا عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ ککڑی اور تازہ کھجور ملا کر کھایا کرتے تھے۔