Sunan Abi Dawood Hadith 3839 (سنن أبي داود)

[3839]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ الْعَلَاءِ بْنِ زَبْرٍ عَنْ أَبِي عُبَيْدِ اللہِ مُسْلِمِ بْنِ مِشْكَمٍ عَنْ أَبِي ثَعْلَبَةَ الْخُشَنِيِّ أَنَّہُ سَأَلَ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ إِنَّا نُجَاوِرُ أَہْلَ الْكِتَابِ وَہُمْ يَطْبُخُونَ فِي قُدُورِہِمْ الْخِنْزِيرَ وَيَشْرَبُونَ فِي آنِيَتِہِمْ الْخَمْرَ فَقَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِنْ وَجَدْتُمْ غَيْرَہَا فَكُلُوا فِيہَا وَاشْرَبُوا وَإِنْ لَمْ تَجِدُوا غَيْرَہَا فَارْحَضُوہَا بِالْمَاءِ وَكُلُوا وَاشْرَبُوا

سیدنا ابوثعلبہ خشنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے سوال کیا کہ ہم اہل کتاب کی ہمسائیگی میں رہتے ہیں جب کہ وہ اپنی ہانڈیوں میں خنزیر پکاتے اور اپنے برتنوں میں شراب پیتے ہیں،تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’اگر تمہیں کوئی اور برتن مل جائیں تو ان میں کھاؤ اور پیو اور اگر ان کے علاوہ کوئی اور نہ ملیں تو انہیں پانی سے اچھی طرح دھو کر ان میں کھا پی لیا کرو۔‘‘