Sunan Abi Dawood Hadith 384 (سنن أبي داود)
[384]إسنادہ صحیح
مشکوۃ المصابیح (512)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ وَأَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ قَالَا حَدَّثَنَا زُہَيْرٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ عِيسَی عَنْ مُوسَی بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ امْرَأَةٍ مِنْ بَنِي عَبْدِ الْأَشْہَلِ قَالَتْ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللہِ إِنَّ لَنَا طَرِيقًا إِلَی الْمَسْجِدِ مُنْتِنَةً فَكَيْفَ نَفْعَلُ إِذَا مُطِرْنَا قَالَ أَلَيْسَ بَعْدَہَا طَرِيقٌ ہِيَ أَطْيَبُ مِنْہَا قَالَتْ قُلْتُ بَلَی قَالَ فَہَذِہِ بِہَذِہِ
موسیٰ بن عبداللہ بن یزید بنو عبدالاشہل کی ایک خاتون سے روایت کرتے ہیں وہ بیان کرتی ہیں کہ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! ہمارا مسجد میں جانے کا راستہ گندہ ہے،جب بارش ہو جائے تو ہم کیا کریں؟ آپ ﷺ نے فرمایا ’’کیا اس (نجس) جگہ کے بعد پاک جگہ نہیں آتی؟“ میں نے کہا کہ ہاں (آتی ہے) آپ ﷺ نے فرمایا ’’تو یہ اس کے بدلے ہے۔‘‘