Sunan Abi Dawood Hadith 383 (سنن أبي داود)
[383]حسن
أم ولد لإبراھیم بن عبد الرحمن بن عوف وثقھا العقیلي بقولہ: ’’ھذا إسناد صالح جید‘‘ (2/257) وقال أبو القاسم الحنائي في حدیثہ: ’’ھذا حدیث حسن‘‘ (فوائد الحنائي 2/1188) وللحدیث شواھد منھا الحدیث الآتي (384) مشکوۃ المصابیح (504)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِكٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُمَارَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاہِيمَ عَنْ أُمِّ وَلَدٍ لِإِبْرَاہِيمَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ أَنَّہَا سَأَلَتْ أُمَّ سَلَمَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ ﷺ فَقَالَتْ إِنِّي امْرَأَةٌ أُطِيلُ ذَيْلِي وَأَمْشِي فِي الْمَكَانِ الْقَذِرِ فَقَالَتْ أُمُّ سَلَمَةَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يُطَہِّرُہُ مَا بَعْدَہُ
ابراہیم بن عبدالرحمٰن بن عوف کی ایک ام ولد،ام المؤمنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتی ہیں کہ انہوں نے دریافت کیا کہ میں ایسی عورت ہوں کہ اپنی چادر کو لمبا رکھتی ہوں اور (کبھی) راہ چلتے ہوئے نجس جگہ سے بھی گزر ہوتا ہے (اور چادر کا پلو اس پر سے ہو کر گزرتا ہے) تو سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’بعد والی جگہ اسے پاک کر دیتی ہے۔‘‘