Sunan Abi Dawood Hadith 3844 (سنن أبي داود)

[3844]صحیح

أخرجہ ابن خزیمۃ (105) ابن عجلان صرح بالسماع عند الطحاوي في مشکل الآثار (4/283 وسندہ حسن) ولہ شواھد عند البخاري (3320) مشکوۃ المصابیح (4143)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا بِشْرٌ يَعْنِي ابْنَ الْمُفَضَّلِ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا وَقَعَ الذُّبَابُ فِي إِنَاءِ أَحَدِكُمْ فَامْقُلُوہُ فَإِنَّ فِي أَحَدِ جَنَاحَيْہِ دَاءً وَفِي الْآخَرِ شِفَاءً وَإِنَّہُ يَتَّقِي بِجَنَاحِہِ الَّذِي فِيہِ الدَّاءُ فَلْيَغْمِسْہُ كُلُّہُ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جب تمہارے کسی کے برتن میں مکھی گر جائے تو اسے اسی میں ڈبو لو،بلاشبہ اس کے ایک پر میں بیماری اور دوسرے میں شفا ہوتی ہے،اور یہ اپنے بیماری والے پر سے اپنا بچاؤ کرتی ہے،لہٰذا اسے ساری کو ڈبو لینا چاہیئے۔‘‘