Sunan Abi Dawood Hadith 3843 (سنن أبي داود)

[3843] إسنادہ ضعیف

نسائی (4265)

وانظر الحدیث السابق (3842)

انوار الصحیفہ ص 137

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ،أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بُوذَوَيْہِ،عَنْ مَعْمَرٍ عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ اللہِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،عَنْ مَيْمُونَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِ حَدِيثِ الزُّہْرِيِّ عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ.

احمد بن صالح نے بیان کیا کہ ہمیں عبدالرزاق نے خبر دی،انہوں نے کہا،ہمیں عبدالرحمٰن بن بوزویہ نے معمر سے خبر دی،انہوں نے زہری سے،انہوں نے عبیداللہ بن عبداللہ سے،انہوں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے،انہوں نے ام المؤمنین سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا سے،انہوں نے نبی کریم ﷺ سے۔اسی (حدیث) کے مثل روایت کی جو زہری نے ابن مسیب سے روایت کی ہے۔