Sunan Abi Dawood Hadith 3851 (سنن أبي داود)

[3851]إسنادہ صحیح

مشکوۃ المصابیح (4207)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ عَنْ أَبِي عَقِيلٍ الْقُرَشِيِّ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُبُلِيِّ عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا أَكَلَ أَوْ شَرِبَ قَالَ الْحَمْدُ لِلَّہِ الَّذِي أَطْعَمَ وَسَقَی وَسَوَّغَہُ وَجَعَلَ لَہُ مَخْرَجًا

سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ جب کچھ کھاتے پیتے تو یوں کہا کرتے تھے (( الحمد للہ الذی أطعم وسقی،وسوغہ،وجعل لہ مخرجا)) ’’حمد اس اللہ کی جس نے کھلایا،پلایا،اسے خوش گوار بنایا اور اس کے باہر نکلنے کا نظام بھی بنا دیا۔‘‘