Sunan Abi Dawood Hadith 3852 (سنن أبي داود)
[3852]إسنادہ صحیح
مشکوۃ المصابیح (4219)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زُہَيْرٌ حَدَّثَنَا سُہَيْلُ بْنُ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ نَامَ وَفِي يَدِہِ غَمَرٌ وَلَمْ يَغْسِلْہُ فَأَصَابَہُ شَيْءٌ فَلَا يَلُومَنَّ إِلَّا نَفْسَہُ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جو شخص اس حال میں سو گیا کہ اس کے ہاتھ پر چکنائی لگی رہ گئی اور اس نے اس کو دھویا نہیں اور پھر اسے کچھ ہو گیا تو اپنے آپ ہی کو ملامت کرے۔‘‘