Sunan Abi Dawood Hadith 3859 (سنن أبي داود)

[3859] إسنادہ ضعیف

ابن ماجہ (3484)

الولید بن مسلم لم یصرح بالسماع المسلسل

انوار الصحیفہ ص 137

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاہِيمَ الدِّمَشْقِيُّ وَكَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ قَالَا حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ عَنْ ابْنِ ثَوْبَانَ عَنْ أَبِيہِ عَنْ أَبِي كَبْشَةَ الْأَنْمَارِيِّ قَالَ كَثِيرٌ إِنَّہُ حَدَّثَہُ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يَحْتَجِمُ عَلَی ہَامَتِہِ وَبَيْنَ كَتِفَيْہِ وَہُوَ يَقُولُ مَنْ أَہْرَاقَ مِنْ ہَذِہِ الدِّمَاءِ فَلَا يَضُرُّہُ أَنْ لَا يَتَدَاوَی بِشَيْءٍ لِشَيْءٍ

سیدنا ابوکبشہ انماری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ اپنے سر کے بالائی حصے اور دونوں کندھوں کے درمیان سینگی لگوایا کرتے تھے اور فرماتے تھے ’’جس کسی نے ان مقامات سے خون کے کچھ حصے بہا دئیے تو وہ کسی بیماری کے لیے کوئی اور دوا نہ بھی لے تو اسے کوئی ضرر نہیں پہنچے گا۔‘‘