Sunan Abi Dawood Hadith 3861 (سنن أبي داود)
[3861]إسنادہ حسن
مشکوۃ المصابیح (4548)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو تَوْبَةَ الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْجُمَحِيُّ عَنْ سُہَيْلٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ احْتَجَمَ لِسَبْعَ عَشْرَةَ وَتِسْعَ عَشْرَةَ وَإِحْدَی وَعِشْرِينَ كَانَ شِفَاءً مِنْ كُلِّ دَاءٍ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جو شخص سترہ ‘ انیس اور اکیس تاریخ (قمری) کو سینگی لگوائے اسے ہر بیماری سے شفاء ہو گی۔‘‘