Sunan Abi Dawood Hadith 3863 (سنن أبي داود)
[3863] إسنادہ ضعیف
نسائی (2851) ابن ماجہ (3082)
أبو الزبیر عنعن
والحدیث السابق (الأصل: 1836) یغني عنہ
وانظر الحدیث السابق (1837)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ حَدَّثَنَا ہِشَامٌ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ احْتَجَمَ عَلَی وِرْكِہِ مِنْ وَثْءٍ كَانَ بِہِ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے درد کی وجہ سے اپنی سرین پر سینگی لگوائی تھی۔