Sunan Abi Dawood Hadith 3864 (سنن أبي داود)

[3864]صحیح

صحیح مسلم (2207)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْأَنْبَارِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ بَعَثَ النَّبِيُّ ﷺ إِلَی أُبَيٍّ طَبِيبًا فَقَطَعَ مِنْہُ عِرْقًا

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ نبی کریم ﷺ نے سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کی طرف ایک معالج بھیجا جس نے ان کی رگ کاٹی۔