Sunan Abi Dawood Hadith 3871 (سنن أبي داود)
[3871]صحیح
أخرجہ النسائي (4360 وسندہ صحیح) سعید ھو ابن خالد بن عبد اللہ بن قارظ مشکوۃ المصابیح (4545)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثيِرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ خَالِدٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عُثْمَانَ أَنَّ طَبِيبًا سَأَلَ النَّبِيَّ ﷺ عَنْ ضِفْدَعٍ يَجْعَلُہَا فِي دَوَاءٍ فَنَہَاہُ النَّبِيُّ ﷺ عَنْ قَتْلِہَا
سیدنا عبدالرحمٰن بن عثمان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک معالج نے نبی کریم ﷺ سے مینڈک کے متعلق دریافت کیا کہ کیا اسے دوا میں ڈال لیا کرے تو نبی کریم ﷺ نے اس (طبیب) کو مینڈک کے قتل کرنے سے منع کر دیا۔