Sunan Abi Dawood Hadith 3872 (سنن أبي داود)
[3872]صحیح
رواہ البخاري (5778) ومسلم (109)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ حَسَا سُمًّا فَسُمُّہُ فِي يَدِہِ يَتَحَسَّاہُ فِي نَارِ جَہَنَّمَ خَالِدًا مُخَلَّدًا فِيہَا أَبَدًا
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جس نے زہر پیا (تو آخرت میں) اس کا زہر اس کے ہاتھ میں ہو گا جسے وہ جہنم کی آگ میں ہمیشہ ابدالآباد تک پیتا رہے گا۔‘‘