Sunan Abi Dawood Hadith 3887 (سنن أبي داود)
[3887]صحیح
أخرجہ أحمد (6/372) والنسائي فی الکبریٰ (7543) وللحدیث طرق عند النسائي فی الکبریٰ (7542) والحاکم (4/414) مشکوۃ المصابیح (4561)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ مَہْدِيٍّ الْمِصِّيصِيُّ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْہِرٍ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ عَنْ الشِّفَاءِ بِنْتِ عَبْدِ اللہِ قَالَتْ دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللہِ ﷺ وَأَنَا عِنْدَ حَفْصَةَ فَقَالَ لِي أَلَا تُعَلِّمِينَ ہَذِہِ رُقْيَةَ النَّمْلَةِ كَمَا عَلَّمْتِيہَا الْكِتَابَةَ
سیدہ شفاء بنت عبداللہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ میرے ہاں تشریف لائے جبکہ میں ام المؤمنین سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا کے پاس تھی تو آپ ﷺ نے مجھ سے فرمایا ’’تم اس نملہ (بچوں کی پسلیوں پر نکلنے والی پھنسیوں) کا دم کیوں نہیں سکھا دیتی ہو جیسے کہ اسے لکھنا سکھایا ہے۔‘‘