Sunan Abi Dawood Hadith 3886 (سنن أبي داود)

[3886]صحیح

صحیح مسلم (2200)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِي مُعَاوِيَةُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ كُنَّا نَرْقِي فِي الْجَاہِلِيَّةِ فَقُلْنَا يَا رَسُولَ اللہِ كَيْفَ تَرَی فِي ذَلِكَ فَقَالَ اعْرِضُوا عَلَيَّ رُقَاكُمْ لَا بَأْسَ بِالرُّقَی مَا لَمْ تَكُنْ شِرْكًا

سیدنا عوف بن مالک رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ ہم جاہلیت میں دم جھاڑ کیا کرتے تھے تو ہم نے کہا: اے اللہ کے! آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا ’’اپنے دم مجھے بتاؤ،دم کرنے میں کوئی حرج نہیں بشرطیکہ شرک نہ ہو۔‘‘