Sunan Abi Dawood Hadith 3889 (سنن أبي داود)
[3889] ضعیف
شریک عنعن
وللحدیث شاہد ضعیف عند ابن أبي شیبۃ (393/7)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ح و حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ ہَارُونَ أَخْبَرَنَا شَرِيكٌ عَنْ الْعَبَّاسِ بْنِ ذَرِيحٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ قَالَ الْعَبَّاسُ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَا رُقْيَةَ إِلَّا مِنْ عَيْنٍ أَوْ حُمَةٍ أَوْ دَمٍ يَرْقَأُ لَمْ يَذْكُرْ الْعَبَّاسُ الْعَيْنَ وَہَذَا لَفْظُ سُلَيْمَانَ بْنِ دَاوُدَ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’دم ان چیزوں ہی سے ہوتا ہے بد نظری ‘ زہریلے جانور کے ڈنک اور بہتے خون سے۔‘‘ عباس (عباس عنبری) نے بد نظری کا ذکر نہیں کیا۔اور اس حدیث کے الفاظ سلیمان بن داود کے ہیں۔