Sunan Abi Dawood Hadith 389 (سنن أبي داود)
[389]صحیح
الحدیث مرسل ولہ طریق آخر متصل عند أحمد (3/43 وسندہ صحیح)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ قَالَ بَزَقَ رَسُولُ اللہِ ﷺ فِي ثَوْبِہِ وَحَكَّ بَعْضَہُ بِبَعْضٍ
جناب ابونضرہ رحمہ اللہ (تابعی) بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنے کپڑے میں تھوکا اور پھر اسے اس میں مسل دیا۔(یہ روایت مرسل ہے)۔