Sunan Abi Dawood Hadith 3912 (سنن أبي داود)

[3912]صحیح

صحیح مسلم (2220 بعد ح 2221)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدٍ عَنْ الْعَلَاءِ عَنْ أَبِيہِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَا عَدْوَی وَلَا ہَامَةَ وَلَا نَوْءَ وَلَا صَفَرَ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’کوئی بیماری متعدی نہیں ہوتی ‘ نہ کسی مردے سے کوئی الو نکلتا ہے،نہ کسی ستارے کی کوئی تاثیر ہے اور نہ صفر کا مہینہ منحوس ہے۔‘‘