Sunan Abi Dawood Hadith 3918 (سنن أبي داود)

[3918]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ خَلَفٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَاءٍ قَالَ يَقُولُ النَّاسُ الصَّفَرُ وَجَعٌ يَأْخُذُ فِي الْبَطْنِ قُلْتُ فَمَا الْہَامَةُ قَالَ يَقُولُ النَّاسُ الْہَامَةُ الَّتِي تَصْرُخُ ہَامَةُ النَّاسِ وَلَيْسَتْ بِہَامَةِ الْإِنْسَانِ إِنَّمَا ہِيَ دَابَّةٌ

جناب عطاء رحمہ اللہ نے بیان کیا کہ لوگ کہتے ہیں ’’صفر سے مراد پیٹ کا درد ہے۔‘‘ جریج نے پوچھ کہ ’’ہامہ‘‘ کیا ہے؟ تو کہا کہ لوگ سمجھتے ہیں یہ پرندہ انسانی روح ہوتا ہے جو چیختا چلاتا رہتا ہے۔حالانکہ،انسانی روح نہیں ہوتا بلکہ کوئی زمینی جانور ہے۔