Sunan Abi Dawood Hadith 3925 (سنن أبي داود)

[3925] إسنادہ ضعیف

ترمذی (1817) ابن ماجہ (3542)

مفضل بن فضالۃ: ضعیف (تقریب: 6857)

انوار الصحیفہ ص 140

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ،حَدَّثَنَا مُفَضَّلُ بْنُ فَضَالَةَ،عَنْ حَبِيبِ بْنِ الشَّہِيدِ،عَنْ مُحَمَّدِ ابْنِ الْمُنْكَدِرِ،عَنْ جَابِرٍ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ أَخَذَ بِيَدِ مَجْذُومٍ فَوَضَعَہَا مَعَہُ فِي الْقَصْعَةِ،وَقَالَ: كُلْ, ثِقَةً بِاللہِ،وَتَوَكُّلًا عَلَيْہِ.

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک جذامی کا ہاتھ پکڑا اور اپنے ساتھ کھانے کے پیالے میں ڈال دیا اور فرمایا ’’اللہ پر اعتماد اور توکل کرتے ہوئے کھاؤ۔‘‘ (ہم بھی تمہارے ساتھ کھاتے ہیں)۔