Sunan Abi Dawood Hadith 3928 (سنن أبي داود)

[3928]إسنادہ حسن

أخرجہ الترمذي (1261 وسندہ حسن) وابن ماجہ (2520 وسندہ حسن) نبھان مولٰی أم سلمۃ حسن الحدیث علی الراجح مشکوۃ المصابیح (3400)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْہَدٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ نَبْہَانَ مُكَاتَبِ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَ سَمِعْتُ أُمَّ سَلَمَةَ تَقُولُ قَالَ لَنَا رَسُولُ اللہِ ﷺ إِنْ كَانَ لِإِحْدَاكُنَّ مُكَاتَبٌ فَكَانَ عِنْدَہُ مَا يُؤَدِّي فَلْتَحْتَجِبْ مِنْہُ

ام المؤمنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہم سے فرمایا ’’تم میں جب کسی کا غلام مکاتب ہو جائے اور اس کے پاس اس قدر مال ہو جو وہ ادا کر سکتا ہو تو تمہیں چاہیئے کہ اس سے پردہ کرو۔‘‘