Sunan Abi Dawood Hadith 3952 (سنن أبي داود)
[3952] إسنادہ ضعیف
سعید بن أبي عروبۃ وقتادۃ عنعنا
و للحدیث شاھد ضعیف في مصنف ابن أبي شیبۃ (33/6 ح20079)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ،عَنْ سَعِيدٍ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ وَالْحَسَنِ مِثْلَہُ
جناب قتادہ نے جابر بن زید اور حسن (حسن بصری) سے اسی کے مثل بیان کیا۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ نے فرمایا کہ سعید،حماد کی نسبت زیادہ حفظ والے ہیں۔