Sunan Abi Dawood Hadith 3970 (سنن أبي داود)
[3970]صحیح
انظر الحدیث السابق (1331)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُوسَی يَعْنِي ابْنَ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا أَنَّ رَجُلًا قَامَ مِنْ اللَّيْلِ فَقَرَأَ فَرَفَعَ صَوْتَہُ بِالْقُرْآنِ فَلَمَّا أَصْبَحَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَرْحَمُ اللہُ فُلَانًا كَائِنْ مِنْ آيَةٍ أَذْكَرَنِيہَا اللَّيْلَةَ كُنْتُ قَدْ أُسْقِطْتُہَا
ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا بیان ہے کہ ایک شخص نے رات کو قیام کیا اور قرآت قرآن میں اپنی آواز بلند کی۔صبح ہوئی تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’اللہ فلاں پر رحم فرمائے! اس نے آج رات مجھے کتنی ہی آیات یاد دلا دیں جن سے مجھے ذہول ہو رہا تھا۔‘‘