Sunan Abi Dawood Hadith 3978 (سنن أبي داود)

[3978] إسنادہ ضعیف

ترمذی (2936)

عطیۃ العوفی ضعیف

وللحدیث شواھد والقرآن المجید یؤیدہ

انوار الصحیفہ ص 141

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا زُہَيْرٌ حَدَّثَنَا فُضَيْلُ بْنُ مَرْزُوقٍ عَنْ عَطِيَّةَ بْنِ سَعْدٍ الْعَوْفِيِّ قَالَ قَرَأْتُ عَلَی عَبْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ اللہُ الَّذِي خَلَقَكُمْ مِنْ ضَعْفٍ فَقَالَ مِنْ ضُعْفٍ قَرَأْتُہَا عَلَی رَسُولِ اللہِ ﷺ كَمَا قَرَأْتَہَا عَلَيَّ فَأَخَذَ عَلَيَّ كَمَا أَخَذْتُ عَلَيْكَ

عطیہ بن سعد عوفی کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما پر قرآت کی اور یوں پڑھا ((اللہ الذی خلقکم من ضعف)) (ضاد پر فتحہ کے ساتھ) تو انہوں نے فرمایا ((من ضعف)) پڑھو۔(یعنی ضاد پر ضمہ ہے) میں نے رسول اللہ ﷺ پر یہ آیت اسی طرح پڑھی تھی جیسے کہ تو نے مجھ پر پڑھی ہے تو آپ ﷺ نے میری گرفت فرمائی جیسے کہ میں نے تمہاری گرفت کی ہے۔