Sunan Abi Dawood Hadith 3979 (سنن أبي داود)

[3979] إسنادہ ضعیف

انظر الحدیث السابق (3978)

انوار الصحیفہ ص 142

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی الْقُطَعِيُّ حَدَّثَنَا عُبَيْدٌ يَعْنِي ابْنَ عَقِيلٍ عَنْ ہَارُونَ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ جَابِرٍ عَنْ عَطِيَّةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ مِنْ ضُعْفٍ

جناب عطیہ نے سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ سے انہوں نے نبی کریم ﷺ سے ((من ضعف)) نقل کیا ہے۔(یعنی ضاد پر ضمہ کے ساتھ)۔