Sunan Abi Dawood Hadith 3986 (سنن أبي داود)

[3986] إسنادہ ضعیف

ترمذی (2934)

محمد بن دینار اختلط في آخر عمرہ

والقرآن یؤید ھذا الحدیث

انوار الصحیفہ ص 142

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَسْعُودٍ الْمِصِّيصِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ دِينَارٍ حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ أَوْسٍ عَنْ مِصْدَعٍ أَبِي يَحْيَی قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ أَقْرَأَنِي أُبَيُّ بْنُ كَعْبٍ كَمَا أَقْرَأَہُ رَسُولُ اللہِ ﷺ فِي عَيْنٍ حَمِئَةٍ مُخَفَّفَةً

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے تھے کہ سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ نے مجھے اسی طرح پڑھایا جیسے کہ رسول اللہ ﷺ نے انہیں پڑھایا تھا یعنی ((فی عین حمئۃ)) (’’حا‘‘ پر فتحہ،’’میم‘‘ پر کسرہ اور اس کے بعد ہمزہ)۔