Sunan Abi Dawood Hadith 3994 (سنن أبي داود)
[3994]صحیح
صحیح بخاری (4869) صحیح مسلم (823)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَبْدِ اللہِ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يَقْرَؤُہَا فَہَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ يَعْنِي مُثَقَّلًا قَالَ أَبُو دَاوُد مَضْمُومَةُ الْمِيمِ مَفْتُوحَةُ الدَّالِ مَكْسُورَةُ الْكَافِ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ پڑھا کرتے تھے ((فہل من مدکر)) (یعنی شد کے ساتھ۔) ’’بھلا کوئی ہے جو نصیحت پکڑے۔‘‘ امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں: یہ لفظ ’’میم‘‘ کے ضمہ،’’دال‘‘ کے فتحہ اور ’’کاف‘‘ کے کسرہ کے ساتھ ہے۔