Sunan Abi Dawood Hadith 3995 (سنن أبي داود)
[3995]إسنادہ حسن
صححہ ابن حبان (1773) والحاکم (2/256) وتعقبہ الذھبي والصواب أنہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الذِّمَارِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ ﷺ يَقْرَأُ أَ يَحْسَبُ أَنَّ مَالَہُ أَخْلَدَہُ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو دیکھا آپ ﷺ پڑھ رہے تھے ((یحسب أن مالہ أخلدہ)) (سورۃ الھمزۃ 3) (یعنی شروع میں ہمزہ استفہام کے ساتھ)۔