Sunan Abi Dawood Hadith 4002 (سنن أبي داود)

[4002]صحیح

صحیح بخاری (3199، 4802، 4803) صحیح مسلم (159)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعُبَيْدُ اللہِ بْنُ عُمَرَ بْنِ مَيْسَرَةَ الْمَعْنَی قَالَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ ہَارُونَ عَنْ سُفْيَانَ بْنِ حُسَيْنٍ عَنْ الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ عَنْ إِبْرَاہِيمَ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِيہِ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ كُنْتُ رَدِيفَ رَسُولِ اللہِ ﷺ وَہُوَ عَلَی حِمَارٍ وَالشَّمْسُ عِنْدَ غُرُوبِہَا فَقَالَ ہَلْ تَدْرِي أَيْنَ تَغْرُبُ ہَذِہِ قُلْتُ اللہُ وَرَسُولُہُ أَعْلَمُ قَالَ فَإِنَّہَا تَغْرُبُ فِي عَيْنٍ حَامِيَةٍ

سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ سواری پر پیچھے بیٹھا ہوا تھا جبکہ آپ ﷺ گدھے پر سوار تھے اور سورج غروب ہونے والا تھا۔آپ ﷺ نے فرمایا ’’کیا تم جانتے ہو کہ یہ کہاں غروب ہوتا ہے؟ میں نے کہا: اللہ اور اس کا رسول ہی بہتر جانتے ہیں۔آپ ﷺ نے فرمایا ((فإنہا تغرب فی عین حامیۃ)) ’’یہ ایک گرم چشمے میں غروب ہوتا ہے۔‘‘