Sunan Abi Dawood Hadith 4007 (سنن أبي داود)

[4007]إسنادہ حسن

انظر الحدیث السابق (4006)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

-حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُسَافِرٍ،حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ،عَنْ ہِشَامِ بْنِ سَعْدٍ بِإِسْنَادِہِ مِثْلَہُ

جعفر بن مسافر نے ابن ابی فدیک سے،انہوں نے ہشام بن سعد سے،انہوں نے اپنی سند سے مذکورہ بالا حدیث کی مثل روایت کیا۔