Sunan Abi Dawood Hadith 4034 (سنن أبي داود)
[4034] إسنادہ ضعیف
قال أحمد في عمارۃ بن زاذان:’’یروي عن ثابت عن أنس أحادیث مناکیر‘‘ (الجرح والتعدیل 6/ 366 وسندہ صحیح)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ أَخْبَرَنَا عُمَارَةُ بْنُ زَاذَانَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ مَلِكَ ذِي يَزَنَ أَہْدَی إِلَی رَسُولِ اللہِ ﷺ حُلَّةً أَخَذَہَا بِثَلَاثَةٍ وَثَلَاثِينَ بَعِيرًا أَوْ ثَلَاثٍ وَثَلَاثِينَ نَاقَةً فَقَبِلَہَا
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ شاہ ذی یزن (بنو حمیر) نے رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں ایک حلہ (کپڑوں کا جوڑا) ہدیہ بھیجا جو اس نے تینتیس اونٹوں یا اونٹنیوں کے بدلے میں خریدا تھا۔پس آپ ﷺ نے اسے قبول فرما لیا۔