Sunan Abi Dawood Hadith 4035 (سنن أبي داود)

[4035] إسنادہ ضعیف

السند مرسل وعلي بن زید ضعیف

انوار الصحیفہ ص 144

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ عَنْ إِسْحَقَ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ الْحَارِثِ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ اشْتَرَی حُلَّةً بِبِضْعَةٍ وَعِشْرِينَ قَلُوصًا فَأَہْدَاہَا إِلَی ذِي يَزَنَ

اسحاق بن عبداللہ بن حارث نے روایت کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے بیس سے کچھ اوپر اونٹنیاں دے کر ایک جوڑا خریدا اور پھر ذی یزن کی طرف ہدیہ بھیج دیا۔