Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 404 (سنن أبي داود)

[404]صحیح

صحیح مسلم (621)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ،حَدَّثَنَا اللَّيْثُ،عَنِ ابْنِ شِہَابٍ،عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّہُ أَخْبَرَہُ،((أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي الْعَصْرَ وَالشَّمْسُ بَيْضَاءُ مُرْتَفِعَةٌ حَيَّةٌ)) وَيَذْہَبُ الذَّاہِبُ إِلَی الْعَوَالِي وَالشَّمْسُ مُرْتَفِعَةٌ

ابن شہاب،سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے راوی ہیں،وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ عصر کی نماز پڑھا کرتے جبکہ سورج سفید،اونچا اور زندہ ہوتا تھا۔اور جانے والا بالائے مدینہ (کی آبادی) کی طرف جاتا اور سورج اونچا ہوتا تھا۔