Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 405 (سنن أبي داود)

[405]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ،أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّہْرِيِّ قَالَ: وَالْعَوَالِي عَلَی مِيلَيْنِ أَوْ ثَلَاثَةٍ قَالَ: وَأَحْسَبُہُ قَالَ: أَوْ أَرْبَعَةٍ

زہری بیان کرتے ہیں کہ بالائے مدینہ کی آبادیاں دو یا تین میل تک ہوتی تھیں۔اور کہا میرا خیال ہے کہ یہ بھی کہا کہ یا چار میل تک ہوتی تھیں۔