Sunan Abi Dawood Hadith 4045 (سنن أبي داود)

[4045]صحیح

انظر الحدیث السابق (4044)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ يَعْنِي الْمَرْوَزِيَّ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ،أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ إِبْرَاہِيمَ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ حُنَيْنٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ... بِہَذَا. قَالَ: عَنِ الْقِرَاءَةِ فِي الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ.

سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ نے نبی کریم ﷺ سے یہ حدیث بیان کی اور کہا کہ آپ ﷺ نے رکوع اور سجدے میں قرآت قرآن سے منع فرمایا ہے۔