Sunan Abi Dawood Hadith 4046 (سنن أبي داود)
[4046]صحیح
أخرجہ ابن عبد البر فی التمھید (16/144 وسندہ حسن) وانظر الحدیث السابق (4044)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ إِبْرَاہِيمَ بْنِ عَبْدِ اللہِ بِہَذَا زَادَ وَلَا أَقُولُ نَہَاكُمْ
ابراہیم بن عبداللہ نے یہ روایت بیان کی(سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے مجھے منع فرمایا ہے) اس میں یہ مزید بیان کیا: میں یہ نہیں کہتا کہ تم لوگوں کو منع کیا ہے۔