Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4055 (سنن أبي داود)

[4055] إسنادہ ضعیف

خصیف ضعیف وروی أحمد (313/1 وأطراف المسند 95/3) بإسناد صحیح عن ابن عباس قال:’’إنما نہی رسول اللہ ﷺ عن (الثوب) المصمت حریرًا‘‘

انوار الصحیفہ ص 144

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ابْنُ نُفَيْلٍ حَدَّثَنَا زُہَيْرٌ حَدَّثَنَا خُصَيْفٌ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ إِنَّمَا نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ الثَّوْبِ الْمُصْمَتِ مِنْ الْحَرِيرِ فَأَمَّا الْعَلَمُ مِنْ الْحَرِيرِ وَسَدَی الثَّوْبِ فَلَا بَأْسَ بِہِ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے صرف اسی کپڑے سے منع فرمایا ہے جو خالص ریشمی ہو۔لیکن اگر ریشمی دھاگے سے کڑھائی ہوئی ہو یا اس کا تانا ریشمی ہو تو اس کا کوئی حرج نہیں۔