Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4057 (سنن أبي داود)

[4057]صحیح

ولہ طریق آخر عند النسائي (5148 وسندہ حسن) مشکوۃ المصابیح (4394)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ أَبِي أَفْلَحَ الْہَمْدَانِيِّ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ زُرَيْرٍ يَعْنِي الْغَافِقِيَّ أَنَّہُ سَمِعَ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ يَقُولُ إِنَّ نَبِيَّ اللہِ ﷺ أَخَذَ حَرِيرًا فَجَعَلَہُ فِي يَمِينِہِ وَأَخَذَ ذَہَبًا فَجَعَلَہُ فِي شِمَالِہِ ثُمَّ قَالَ إِنَّ ہَذَيْنِ حَرَامٌ عَلَی ذُكُورِ أُمَّتِي

سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ اللہ کے نبی کریم ﷺ نے ریشم لیا اور اپنے دائیں ہاتھ میں پکڑا اور سونا لیا اور اپنے بائیں ہاتھ میں پکڑا ‘ پھر فرمایا ’’بلاشبہ یہ دونوں میری امت کے مردوں پر حرام ہیں۔‘‘