Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4067 (سنن أبي داود)

[4067] إسنادہ ضعیف

الولید بن مسلم عنعن

انوار الصحیفہ ص 144

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ قَالَ قَالَ ہِشَامٌ يَعْنِي ابْنَ الْغَازِ الْمُضَرَّجَةُ الَّتِي لَيْسَتْ بِمُشَبَّعَةٍ وَلَا الْمُوَرَّدَةُ

ہشام بن الغاز نے وضاحت کی کہ ((المضرجۃ)) سے مراد یہ ہے کہ وہ چادر نہ بہت سرخ رنگ کی تھی اور نہ گلابی۔