Sunan Abi Dawood Hadith 4069 (سنن أبي داود)
[4069] إسنادہ ضعیف
ترمذی (2807)
قال أحمد في أبي یحیی القتات:’’روی عنہ إسرائیل أحادیث کثیرۃ مناکیر جدًا‘‘ (الجرح والتعدیل 433/3 وسندہ صحیح) وقال الحافظ: ’’لین الحدیث‘‘ (تقریب: 4069) وقال الھیثمي: ’’وضعفہ الجمھور‘‘ (مجمع الزوائد 10 / 74،و انظر 200/7)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُزَابَةَ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ يَعْنِي ابْنَ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي يَحْيَی عَنْ مُجَاہِدٍ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ مَرَّ عَلَی النَّبِيِّ ﷺ رَجُلٌ عَلَيْہِ ثَوْبَانِ أَحْمَرَانِ فَسَلَّمَ عَلَيْہِ فَلَمْ يَرُدَّ عَلَيْہِ النَّبِيُّ ﷺ
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نبی کریم ﷺ کے پاس سے گزرا جس پر سرخ رنگ کے دو کپڑے تھے ‘ اس نے آپ ﷺ کو سلام کیا مگر آپ ﷺ نے اس کے سلام کا جواب نہیں دیا۔