Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4077 (سنن أبي داود)

[4077]صحیح

صحیح مسلم (1359)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ مُسَاوِرٍ الْوَرَّاقِ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ عَنْ أَبِيہِ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ ﷺ عَلَی الْمِنْبَرِ وَعَلَيْہِ عِمَامَةٌ سَوْدَاءُ قَدْ أَرْخَی طَرَفَہَا بَيْنَ كَتِفَيْہِ

جناب جعفر بن عمرو بن حریث اپنے والد سے روایت کرتے ہیں،انہوں نے کہا کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو منبر پر دیکھا،آپ ﷺ پر سیاہ پگڑی تھی،اس کے کنارے کو آپ ﷺ نے اپنے کندھوں کے درمیان لٹکایا ہوا تھا۔