Sunan Abi Dawood Hadith 4076 (سنن أبي داود)
[4076]صحیح
رواہ مسلم (1358) من طریق آخر
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ وَمُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ وَمُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ قَالُوا حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ دَخَلَ عَامَ الْفَتْحِ مَكَّةَ وَعَلَيْہِ عِمَامَةٌ سَوْدَاءُ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ فتح مکہ کے سال نبی کریم ﷺ مکے میں داخل ہوئے تو آپ ﷺ پر سیاہ رنگ کی پگڑی تھی۔